قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، سرفراز احمد

لاہور۔5 جنوری (اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی فارم میں ہیں اور امید ہے کہ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم نے گزشتہ 9 ون ڈے میچوں میں ٹیم ورک کی وجہ سے اچھی پرفارمنس دی اور اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹیم قوم کو …

لاہور۔5 جنوری (اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی فارم میں ہیں اور امید ہے کہ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم نے گزشتہ 9 ون ڈے میچوں میں ٹیم ورک کی وجہ سے اچھی پرفارمنس دی اور اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹیم قوم کو مایوس نہیں کرے گی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply