پاکستان کا ون ڈے میچز، چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ کپ میں جیت کے حوالے سے پلڑا بھاری، نیوزی لینڈ کو ہوم گراﺅنڈ پر برتری حاصل

لاہور۔5 جنوری(اے پی پی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین مختلف گراﺅنڈز میں ہونے والے ون ڈے میچز، چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ کپ میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلڑا بھاری ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو اپنی ہوم گراﺅنڈ میں ہونے والے میچز میں جیت کے حوالے سے برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک 1973 سے2017 تک 98 ون ڈے میچز کھیلے …

لاہور۔5 جنوری(اے پی پی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین مختلف گراﺅنڈز میں ہونے والے ون ڈے میچز، چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ کپ میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلڑا بھاری ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو اپنی ہوم گراﺅنڈ میں ہونے والے میچز میں جیت کے حوالے سے برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک 1973 سے2017 تک 98 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان نے 53 ون ڈے جیتے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 42جیتے ،ایک ٹائی ہوا اور دو کا فیصلہ نہیں ہوسکا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply