صدر مملکت ممنون حسین کا ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصغر خان انتہائی ایماندار اور بہادر شخصیت تھے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ اصغر خان نے قومی دفاع اور پاکستان ایئر فورس کے لئے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔

Leave a Reply