اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اصغر خان قابل تقلید سپاہی تھے، ایک مضبوط فضائیہ کی بنیاد رکھنے پر ان کے کردار کو …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اصغر خان قابل تقلید سپاہی تھے، ایک مضبوط فضائیہ کی بنیاد رکھنے پر ان کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔







