اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نائیجریا کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) عاشیمیا اولانیا نے ملاقات کی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ‘دوطرفہ تعاون اور دیگر امور زیر غور آئے ۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نائیجریا کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) عاشیمیا اولانیا کی ملاقات

مزید خبریں