وزیر داخلہ احسن اقبال کا ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعہ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اصغر خان ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے …

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعہ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اصغر خان ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Leave a Reply