کیپ ٹاﺅن۔ 5 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا، اسطرح آملہ زیادہ رنز بنانے والے مشترکہ طور پر دنیا کے 21ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے جمعہ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 3 رنز …
ہاشم آملہ نے وریندر سہواگ کے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

مزید خبریں
کیپ ٹاﺅن۔ 5 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا، اسطرح آملہ زیادہ رنز بنانے والے مشترکہ طور پر دنیا کے 21ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے جمعہ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 3 رنز بنا کر سہواگ کا ریکارڈ برابر کیا، سہواگ نے 104 میچز میں 23 سنچریوں کی مدد سے 8586 جبکہ آملہ نے 111 میچز میں 28 سنچریوں کی مدد سے 8586 رنز بنا رکھے ہیں۔








