جنرل زبیر محمود حیات ،ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور ایئر چیف مارشل سہیل امان کا اصغر خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

راولپنڈی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ، پاک بحریک کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے سابق ایئر چیف ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا …

راولپنڈی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ، پاک بحریک کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے سابق ایئر چیف ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی پاکستان ایئر فورس کیلئے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔

Leave a Reply