لائن آف کنٹرول پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،2 خواتین زخمی

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر نیزہ پیر سیکٹر کے قریب بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئیں۔ بھارت لائن آف کنٹرول پر فائربندی …

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر نیزہ پیر سیکٹر کے قریب بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئیں۔ بھارت لائن آف کنٹرول پر فائربندی کی بلااشتعال خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔

Leave a Reply