اسلام آباد /لاہور ۔ 07جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائینڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کا باضابطہ آغاز (کل) پیر کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بیک وقت ہوگا۔ 8 جنوری بروز پیر کو افتتاحی میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔ اسی روز بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں مد مقابل ہونگی۔ پاکستان اور نیپال …
پانچویں بلائینڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کا باضابطہ آغاز (کل) پاکستان اور یو اے ای میں بیک وقت ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد /لاہور ۔ 07جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائینڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کا باضابطہ آغاز (کل) پیر کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بیک وقت ہوگا۔ 8 جنوری بروز پیر کو افتتاحی میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔ اسی روز بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں مد مقابل ہونگی۔ پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں جناح سٹیڈیم گجرانوالہ میں 9جنوری کو مد مقابل ہونگی جبکہ اسی روز آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں میچ کھیلا جائیگا۔ 10








