وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت علماءکنونشن کا مشترکہ اعلامیہ

لاہور۔7 جنوری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں حکومت پنجاب کے زیراہتمام ”علماءکنونشن“ منعقد ہوا جس میں وطن عزیزکی معروف درگاہوں کے سجادہ نشےن ،مشائخ اورمعتبر روحانی شخصےات نے شرکت کی۔علماءکنونشن کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ” پاکستان مےں قیام اور اس کے استحکام مےںمشائخ عظام،معروف آستانوں کے سجادگان اور اکابر دینی ےا روحانی شخصیات کا کردار ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ …

لاہور۔7 جنوری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں حکومت پنجاب کے زیراہتمام ”علماءکنونشن“ منعقد ہوا جس میں وطن عزیزکی معروف درگاہوں کے سجادہ نشےن ،مشائخ اورمعتبر روحانی شخصےات نے شرکت کی۔علماءکنونشن کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ” پاکستان مےں قیام اور اس کے استحکام مےںمشائخ عظام،معروف آستانوں کے سجادگان اور اکابر دینی ےا روحانی شخصیات کا کردار ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ وطن عزیز کے معروضی حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ مشائخ عظام وسجادگان اوراکابر دےنی و روحانی شخصےات، قومی یکجہتی، ملکی استحکام، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مجموعی امن و امان کے قیام کو مستحکم رکھنے کےلئے ہمیشہ کی طرح اپنا اساسی اور کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے

Leave a Reply