تشدد اور انتہا پسندی کے انسداد کے موضوع کے حوالے سے طلباءکی قومی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) تشدد اور انتہا پسندی کے انسداد کے موضوع کے حوالے سے منعقدہ 7 روزہ طلباءکے قومی ورکشاپ اتوار کو یہاں انفارمیشن سروسز اکیڈمی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ وزارت اطلاعات ونشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے زیر انتظام منعقدہ ورکشاپ کا مقصد تشدد اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے حوالے سے میڈیا کے کردار کو مزید موثر بنانے کیلئے پروفیشنل میدیا پراڈکٹ ڈویلپمنٹ …

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) تشدد اور انتہا پسندی کے انسداد کے موضوع کے حوالے سے منعقدہ 7 روزہ طلباءکے قومی ورکشاپ اتوار کو یہاں انفارمیشن سروسز اکیڈمی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ وزارت اطلاعات ونشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے زیر انتظام منعقدہ ورکشاپ کا مقصد تشدد اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے حوالے سے میڈیا کے کردار کو مزید موثر بنانے کیلئے پروفیشنل میدیا پراڈکٹ ڈویلپمنٹ کی تربیت کی فراہمی تھا۔ وزارت اطلاعات و نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے ایڈیشنل سیکرٹری شفقت جلیل ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

Leave a Reply