اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 30 ارب99 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 3 کھرب 31 ارب روپے جاری کر دیئے

مزید خبریں