چیف شماریات آصف باجوہ عہدے سے سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاکستان بیورو برائے شماریات کے چیف شماریات آصف باجوہ عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ پیر کو پاکستان بیورو برائے شماریات سے جاری بیان کے مطابق آصف باجوہ 3 جولائی 2017ءسے سبکدوش ہوئے ہیں۔ مزید برآں مردم و خانہ شماری برائے 2017ءکےلئے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کنٹریکٹ پر ان کی تقرری کی مدت 3 جنوری 2018ءکو ختم ہو گئی ہے۔

Leave a Reply