اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ‘دوطرفہ امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے پاک بحریہ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول گوادر میں …
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ‘دوطرفہ امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے پاک بحریہ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول گوادر میں سی پیک میں میری ٹائم سے متعلق انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔







