اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان وژن 2025ءکے تحت ادارہ جاتی تبدیلی اور مضبوط پر فارمنس مےنجمنٹ سسٹم کے ذرےعے سرکاری شعبے اور سول سروس مےں جدت لانے کے لئے اصلاحات پر تےزی سے عمل کیا جا رہا ہے۔
وژن 2025ءصنعت اور علم کی بنیاد پر پاکستان کو تبدیل کرنے کی اےک کوشش ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

مزید خبریں