اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ کہیں رحمتا بابا ہے،کہیں رشتوں والی بڈھی ہے، پاکستان میں ایسے کام چل رہاہے، شادی عمران خان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہے اس بارے میں کچھ نہیں کہوں گا، طاہرالقادری جعلی بندہ ہے، اسے جب موقع ملتاہے کینیڈا چلا جاتاہے کیونکہ اس کے اکاونٹ کینیڈا …
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ کہیں رحمتا بابا ہے،کہیں رشتوں والی بڈھی ہے، پاکستان میں ایسے کام چل رہاہے، شادی عمران خان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہے اس بارے میں کچھ نہیں کہوں گا، طاہرالقادری جعلی بندہ ہے، اسے جب موقع ملتاہے کینیڈا چلا جاتاہے کیونکہ اس کے اکاونٹ کینیڈا میں ہیں اور پیسہ وہاں رکھا ہے۔







