راولپنڈی میں عید میلادالنبی کانفرنس (کل)ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صدارت کریں گے

راولپنڈی ۔ 9 جنوری (اے پی پی) داودی فاطمیہ بوہرہ جماعت کے زیر اہتما م سالانہ عید میلاد النبی کانفرنس (کل) 10جنوری 7بجے شام سیفی مسجد داودی بوہرہ آدم جی روڈ،راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔سالانہ عید میلاد النبی کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کریں گے جبکہ وفاقی وزیر انسداد منشیات جنرل (ر) سید صلاح الدین ترمذی مہمان خصوصی ہونگے ۔اس موقع پر تمام مکاتب فکر …

راولپنڈی ۔ 9 جنوری (اے پی پی) داودی فاطمیہ بوہرہ جماعت کے زیر اہتما م سالانہ عید میلاد النبی کانفرنس (کل) 10جنوری 7بجے شام سیفی مسجد داودی بوہرہ آدم جی روڈ،راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔سالانہ عید میلاد النبی کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کریں گے جبکہ وفاقی وزیر انسداد منشیات جنرل (ر) سید صلاح الدین ترمذی مہمان خصوصی ہونگے ۔اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماءو مشائخ ہدیہ عقیدت پیش کر یں گے۔