اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کوئٹہ میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔
وزیر داخلہ احسن اقبال کی کوئٹہ میں دھماکہ کی مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ، لواحقین سے تعزیت

مزید خبریں