اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد انور عباسی کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق انور عباسی کے تقرر کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد انور عباسی وزیراعظم معائنہ کمیشن کے رکن مقرر،نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں