سنیٹر سردار یعقوب ناصر کا کوئٹہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار

کوئٹہ۔09 جنوری( اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نائب صدر سنیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنانے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔