اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) عالمی بینک نے جاری مالی سال 2017-18ءکے لئے پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں 5.5 فیصد کے اضافہ کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-19ءکے دوران معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ کا …
پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں 5.5 فیصد کا اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) عالمی بینک نے جاری مالی سال 2017-18ءکے لئے پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں 5.5 فیصد کے اضافہ کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-19ءکے دوران معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ کا سبب برآمدات میں کمی ہے۔








