امریکی صدر ٹرمپ عالمی صنعتی فورم میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاوس

واشنگٹن ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی صنعتی فورم میں شرکت کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس پریس سیکرٹری سارا ہکابی سینڈرز نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ اسے امریکا فرسٹ کے اپنے ایجنڈے کو عالمی سربراہان میں فروغ دینے کا موقع سمجھتے ہوئے صدر ٹرمپ اِس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔