ترکش ائیر لائن کو دنیا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی بنائیں گے، صدر اردوان

استنبول ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ترکش ائیر لائن کو دنیا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی بنانا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں مختلف ائیرلائنز نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ترکش ائیر لائن میں کام کرنے والے تمام افراد کی تعریف مستحق ہیں، جن کی محنت سے فضائی کمپنی کے آئندہ …

استنبول ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ترکش ائیر لائن کو دنیا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی بنانا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں مختلف ائیرلائنز نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ترکش ائیر لائن میں کام کرنے والے تمام افراد کی تعریف مستحق ہیں، جن کی محنت سے فضائی کمپنی کے آئندہ کے اہداف کو بھی بخوبی پورا کرے گی۔