اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) 56 ارب ڈالر کے طویل المدتی پلان (2030-2017) میں معاشی، سماجی، تعلیمی، زرعی، صنعتی، توانائی، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر سمیت معاشی ترقی کے وسیع تر شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے، منصوبہ تین مرحلوں میں مکمل ہوگا، پہلا توانائی بحران کا خاتمہ، دوسرا صنعتی ترقی، تیسرا جنوبی ایشیا، چین اور وسط ایشیا کو باہم منسلک کرنا ہے۔
سی پیک طویل مدتی پلان پر عملدرآمد پاکستان کو دنیا کے خوشحال ممالک میں شامل کر دے گا، پلاننگ کمیشن

مزید خبریں