اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آبادمیں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسملبی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

مزید خبریں