شمالی کوریا سے مناسب وقت پر مذاکرات ہو سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا سے مناسب وقت پر مذاکرات کرنے پر تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اِن کے ساتھ گزشتہ روز ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے امریکا اور شمالی کوریا کے مابین مناسب وقت پر اور درست حالات میں مذاکرات کرنے پر تیار ہونے کا …

واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا سے مناسب وقت پر مذاکرات کرنے پر تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اِن کے ساتھ گزشتہ روز ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے امریکا اور شمالی کوریا کے مابین مناسب وقت پر اور درست حالات میں مذاکرات کرنے پر تیار ہونے کا اظہار کیا۔