مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کےخلاف ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی کال

سرینگر ۔ 11 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سیدعلی گیلانی، میرو اعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف احتجاج کیلئے (کل) ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کشمیر کو ایک مقتل گاہ میں تبدیل کردیاگیا ہے