اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پالیسیوں میں تسلسل کے ذریعے قومی آمدنی اور ترقی کی رفتار میں مزید اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلہ میں پاکستان کی صنعتی و تجارتی برادری سمیت تمام طبقات کو اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا چاہیے
صدر مملکت ممنون حسین کی راولپنڈی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے گفتگو

مزید خبریں