وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا فاٹا کے 5896 دیہات کو براڈ بینڈ کی سہولیات کی فراہمی کے معاہدے کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت 5896دیہات کو براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا مقصد ملک کے تمام علاقوںمیں براڈ بینڈ کی سہولیات کی فراہمی ہے۔ جمعہ کو یہاں یونیورسل سپورٹ فنڈ (یو ایس ایف) کی معاونت سے ملک کے قبائلی علاقوں میں براڈ بینڈ کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے …

اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت 5896دیہات کو براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا مقصد ملک کے تمام علاقوںمیں براڈ بینڈ کی سہولیات کی فراہمی ہے۔ جمعہ کو یہاں یونیورسل سپورٹ فنڈ (یو ایس ایف) کی معاونت سے ملک کے قبائلی علاقوں میں براڈ بینڈ کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یو ایس ایف ملک میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔