ڈونیڈن ۔ 12 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ ( ہفتہ کو) کھیلا جائے گا کیویز کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

مزید خبریں