میلبورن۔ 12جنوری (اے پی پی)رواں سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 15 جنوری کو آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجر فیڈرر سلوانین کھلاری الجاز بدینی کے خلاف ٹائٹل دفاع مہم کا آغاز کریں گے، سیمی فائنل میں نوویک جوکووچ سے ٹاکرے کا امکان ہو گا۔ ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر ایک رافیل …
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 15 جنوری سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

مزید خبریں
میلبورن۔ 12جنوری (اے پی پی)رواں سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 15 جنوری کو آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجر فیڈرر سلوانین کھلاری الجاز بدینی کے خلاف ٹائٹل دفاع مہم کا آغاز کریں گے، سیمی فائنل میں نوویک جوکووچ سے ٹاکرے کا امکان ہو گا۔ ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ابتدائی میچ میں وکٹر ایسٹریلا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ 2008ءکی چیمپئن ماریا شرا پووا پہلے راﺅنڈ میچ میں جرمنی کی ماریا کے مدمقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا۔








