انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 13 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 3 سینٹ (3.77 فیصد) بڑھ کر 82.65 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 62103 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 29341 گانٹھیں زیادہ ہیں۔