نئی دہلی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) رواں برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی کیلئے مجموعی طور پر 1122 کھلاڑیوں کو رجسٹرڈ کیا گیا، کرس گیل، یوووراج سنگھ، گوتم گھمبیر، ہاشم آملہ، فاف ڈوپلیسی، جوروٹ، مچل اسٹارک اور بین سٹوکس بھی شامل ہیں، 281 پرانے اور 838 نئے کھلاڑیوں کی بولی لگے گی، آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی …
آئی پی ایل 2018ءکھلاڑیوں کی نیلامی کیلئے 1122 کھلاڑی رجسٹرڈ

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) رواں برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی کیلئے مجموعی طور پر 1122 کھلاڑیوں کو رجسٹرڈ کیا گیا، کرس گیل، یوووراج سنگھ، گوتم گھمبیر، ہاشم آملہ، فاف ڈوپلیسی، جوروٹ، مچل اسٹارک اور بین سٹوکس بھی شامل ہیں، 281 پرانے اور 838 نئے کھلاڑیوں کی بولی لگے گی، آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی 27 اور 28 جنوری کو بنگلور میں شیڈول ہے۔








