اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے مقابلہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ سونے کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8 ڈالر فی اونس کے اضافہ سے سونے کی قیمت 1339 ڈالر فی اونس تک بڑھنے کے نتیجہ میں پاکستان میں بھی سونے کی قیمت 57 …
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے مقابلہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے مقابلہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ سونے کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8 ڈالر فی اونس کے اضافہ سے سونے کی قیمت 1339 ڈالر فی اونس تک بڑھنے کے نتیجہ میں پاکستان میں بھی سونے کی قیمت 57 ہزار 900 روپے فہ تولہ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں جو گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے مقابلہ میں سب سے بلند ہیں۔








