عجمان۔ 14جنوری (اے پی پی)پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 4 ارکان یواے ای کے ویزے جاری ہونے کے بعد عجمان پہنچ گئے.پی بی سی سی کے حکام کے مطابق ویزے ملنے والوں میں بدر منیر،ریاست خان،محسن خان اور ذیشان عباسی شامل ہیںمحمد راشد اور ساجد نواز کا ویزہ ابھی ملنا باقی ہے ویزہ ملنے کے بعد وہ بھی جلد عجمان پہنچیں گے.بدر منیر نے ورلڈ کپ کے پہلے دو میچوں …
پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 4 ارکان یواے ای کے ویزے جاری ہونے کے بعد عجمان پہنچ گئے

مزید خبریں
عجمان۔ 14جنوری (اے پی پی)پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 4 ارکان یواے ای کے ویزے جاری ہونے کے بعد عجمان پہنچ گئے.پی بی سی سی کے حکام کے مطابق ویزے ملنے والوں میں بدر منیر،ریاست خان،محسن خان اور ذیشان عباسی شامل ہیںمحمد راشد اور ساجد نواز کا ویزہ ابھی ملنا باقی ہے ویزہ ملنے کے بعد وہ بھی جلد عجمان پہنچیں گے.بدر منیر نے ورلڈ کپ کے پہلے دو میچوں میں سینچری سکور کی تھی ۔بدر منیر یواے ای کا ویزہ نہ ملنے کے باعث بھارت کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔








