سرینگر ۔ 14 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی طرف سے نام نہاد اسمبلی میں دیے جانے والے حالیہ بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت سے مبرا بیانات سے کشمیریوں کو ہرگز گمراہ نہیں کیا جاسکتا۔
محبوبہ مفتی اقتدار کی حوس میں کشمیرکے بارے میں تلخ حقائق کو نظر اندازکر رہی ہے،حریت کانفرنس

مزید خبریں