کولمبو۔ 14جنوری (اے پی پی) سری لنکن کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، فاسٹ باﺅلر سرنگا لکمل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے، کوسل مینڈس، دشمانتھا چمیرا، آکیلا دھانن جایا، لاہیرو کمارا اور دانشکا گونا تھلیکا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،
سری لنکا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، سرنگا لکمل نائب کپتان مقرر

مزید خبریں