عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 19 جنوری کو مدمقابل ہوں گی

برسبین ۔ 15 جنوری (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 19 جنوری کو برسبین میں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں