اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹےن پےن باﺅلنگ فےڈرےشن (پی ٹی بی ایف) کے زےراہتمام اور لےثر ر سٹی باﺅلنگ کلب کے تعاون سے 11ویں قومی ٹےن پےن باﺅلنگ چیمپئن شپ (کل) منگل سے لےثر ر سٹی باﺅلنگ کلب صفہ گولڈ مال اےف سےون مرکز مےں شروع ہوگی۔ پی ٹی بی ایف کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
گیارہویں قومی ٹین پین باﺅلنگ چیمپئن شپ (کل) شروع ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹےن پےن باﺅلنگ فےڈرےشن (پی ٹی بی ایف) کے زےراہتمام اور لےثر ر سٹی باﺅلنگ کلب کے تعاون سے 11ویں قومی ٹےن پےن باﺅلنگ چیمپئن شپ (کل) منگل سے لےثر ر سٹی باﺅلنگ کلب صفہ گولڈ مال اےف سےون مرکز مےں شروع ہوگی۔ پی ٹی بی ایف کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس چیمپئن شپ کا شمار سال کے بڑے ایونٹ میں ہوتا ہے جس مےں پورے ملک سے کھلاڑی بڑے جوش و جذبے سے حصہ لےتے ہےں اور گراس روٹ لےول کے کھلاڑےوں کو اوپر آنے کےلئے خاص طور پر موقع دےا جاتا ہے، ان کی صلاحےتوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔








