استنبول ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیّب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام میں موجود دہشت گردوں کی فوج کو تباہ کر دیا جائے گا۔ ترک ذرادوئع ابلاغ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا دہشت گرد فوج کو ترک سرحد پر کھڑا کر رہا ہے ہم اس کو تباہ کردیں گے۔ ترک صدر کا یہ بھی …
دہشت گردوں کو تہس نہس کر دیں گے، ترک صدر

مزید خبریں
استنبول ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیّب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام میں موجود دہشت گردوں کی فوج کو تباہ کر دیا جائے گا۔ ترک ذرادوئع ابلاغ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا دہشت گرد فوج کو ترک سرحد پر کھڑا کر رہا ہے ہم اس کو تباہ کردیں گے۔ ترک صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس دہشت گرد فوج کے قیام کا امریکا پہلے ہی اعتراف کر چکا ہے۔








