عجمان۔ 16 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز بدھ کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 17 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز بدھ کو کھیلے جائیں گے

مزید خبریں