اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوتھ گرلز ٹیم کے تربیتی کیمپ کے لئے33 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ گذشتہ روز پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں نے یوتھ گرلز ٹیم کے تربیتی کیمپ کےلئے 33 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑیوں حادےہ سعےد، حفصہ راشد، ناوےرا نوشاد، حمنہ مدثر، عرےب اےوب، ماہےن ساغر، لائبہ …
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا یوتھ گرلز ٹیم کے تربیتی کیمپ کےلئے 33 کھلاڑیوں کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوتھ گرلز ٹیم کے تربیتی کیمپ کے لئے33 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ گذشتہ روز پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں نے یوتھ گرلز ٹیم کے تربیتی کیمپ کےلئے 33 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑیوں حادےہ سعےد، حفصہ راشد، ناوےرا نوشاد، حمنہ مدثر، عرےب اےوب، ماہےن ساغر، لائبہ ذوالفقار، شےزےن فاطمہ، اےزہ فےصل، عرشےہ جمانی، غانےہ اظہر، زےنب راحےل، امل نعمان ارشد، اےشا سعد، ےمنا سلطانی، سامےہ ندےم، دےنا زاہد، ماہےن علےم، حورالعےن، قرت اشرف، سومہےا سجاد، شےزا ندےم، حفصہ آرائےں، انسےہ فضل، زوےا خان، زےنب شجاعت، سحر جہانگےر، ماہ نور، دعا شاہد، شفاءخان، امسال عامر، لائبہ عمران مرزا اور عمےمہ انےب شامل ہےں۔








