عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ( جمعہ کو) کھیلا جائیگا

برسبین ۔ 17 جنوری (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں (کل) جمعہ کو برسبین میں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

مزید خبریں