لاہور ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کا اعلی سطح کا وفد جرمنی، پرتگال، آسٹریا، سپین اور اٹلی سمیت مختلف یورپی ملکوں کے 12 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔وفد نے دورے کے دوران فرنیچر کی صنعت میں نئی منڈیوں کی تلاش، موجودہ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور کاروباری روابط کے فروغ کے لیے اپنے یورپی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔
پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد یورپی ممالک کے 12 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

مزید خبریں