کرائسٹ چرچ ۔ 24 جنوری (اے پی پی) نیوزی لیند اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کے لئے پنجہ آزمائی جاری ہے۔
نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں