کرائسٹ چرچ ۔ 24 جنوری (اے پی پی) علی زریاب آصف کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کی ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

مزید خبریں