اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیرخان نے یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل مخائل کوستاراکوس سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،دوطرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان کا 4 رکنی وفد کے ہمراہ دورہ بیلجیئم پر ہیں کے دورانیورپین یونین ملٹری کمیٹی چیئرمین جنرل مخائل …
وزیر دفاع خرم دستگیرخان کی یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل مخائل کوستاراکوس سے ملاقات
اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیرخان نے یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل مخائل کوستاراکوس سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،دوطرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان کا 4 رکنی وفد کے ہمراہ دورہ بیلجیئم پر ہیں کے دورانیورپین یونین ملٹری کمیٹی چیئرمین جنرل مخائل کوستاراکوس سے ملاقات کی ۔پاکستان اور یورپین یونین کے مابین دفاعی روابط پر تفصیلی تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ دوطرفہ سطح پر دفاعی شعبے میں تعلقات کے فروغ پر اتفاق ہوا ۔








