اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروںنے ملاقات کی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راو انوار کی اسلام آباد ایئرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنایا تھا ۔وزیرداخلہ کی طرف سے دونوں …
وزیر داخلہ احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروںنے ملاقات کی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راو انوار کی اسلام آباد ایئرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنایا تھا ۔وزیرداخلہ کی طرف سے دونوں اہلکاروں کو سراہتی سرٹیفکیٹ دئیے گئے‘وزیر داخلہ نے دونوں اہلکاروں کی حاضر دماغی ، فرض شناسی اور بروقت کاروائی پر تعریف کی۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاکہ ہر سرکاری اہلکار کو قانون کی روشنی میں فرائض سرانجام دینا چاہئیے ہیں ۔








