کوئنز ٹاﺅن۔ 25 جنوری (اے پی پی) بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میچ جعمہ کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل مرحلے کے لئے پنجہ آزمائی جاری ہے۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میچجعمہ کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں